تقدیر کا تسویر

تقدیر کی دستاویزات پر خوش آمدید!

https://travis-ci.org/julienmalard/Taqdir.svg?branch=master https://coveralls.io/repos/github/julienmalard/Taqdir/badge.svg?branch=master https://readthedocs.org/projects/taqdir/badge/?version=latest https://www.codefactor.io/repository/github/julienmalard/taqdir/badge https://api.codeclimate.com/v1/badges/d1e4113d31c354cb6f20/maintainability

تقدیر کیا ہے؟

تقدیر آب وہوا میں تبدیلی کے کوائف پایتھون کو دیتا ہے۔

اسکا نام تقدیر کیوں ہے؟

ہم نے اسے تقد ير کا نام ديا ہے کيو نکہ ہم سمجتھے ہيں کہ آب و ہوا کی تبد يلی ميں تقد ير کو ئی نہيں ہے، سوا ئے انسانيت کی بے و قوفی کے۔

مجھے تقدیر کی کیوں ضرورت ہوگی؟

  • کیا آپکو آب وہواکی تبدیلیوں کے کوائف درکار ہیں، ليکن نہيں جانتے کہ يہ کوائف کہاں سے ملیں گے؟
  • یا کیا آپکے پاس کوائف ہیں، ليکن ۱۰ مختلف جگہوں اور مختلف اوقات میں ہيں؟
  • شاید مرکسم کا استعمال کرناچاہتے ہیں، ليکن دستی طريقے سے مرکسم کے۲۰۰ مسل کے نتائج پڑھناممکن نہیں لگ رہا؟

تقدیران تينوں معاملات میں سب آسانی مہيا کرتا ہے۔

  • آپکے پاس کوائف نہیں ہیں؟ تقدیر انہیں آپکے لئے ڈھونڈ پايگا، چاھے کوائف ماضی، حال يا مستقبل کے ہوں۔
  • آپکے پاس مختلف جگہوں اور مختلف اوقات میں کوائف ہیں؟ تقدیر انہیں پہلےمرحلے ميں جوڑدیگا اور دوسرے مرحلے میں نامعلوم دنوں کے کوائف آپکے لئے ڈھونڈیگا۔
  • آپکے پاس ماہانہ کوائف ہیں، ليکن آپکو روزانہ کی بنياد پر کوائف درکار ہيں؟ یا روزانہ ہیں پر ماہانہ چاہئيں؟ تقد ير اس سلسلے ميں بھی مددگار ہے۔

اشاریہ اور جدول