نئے متغیرات

تقدیر مختلف متغیّرات کے ساتھ آتا ہیے۔ اگر آپکو دوسرے متغیرات کا یستمعال کرنا ہیے تو آپکو انہیں خود جوڑانے پڑیگا۔

کم اور زیادہ نام کے اختیارات تقدیر کو بتاتے ہیں کے یہ متغیر کاونسی قیمت لے سکتا ہیے۔ یہ کوائف کی توسیع کے فعلیت لیے اہم ہیے۔

from تقدیر.متغیرات import متغیرات, متغیر
رشتہ_دار_نمی =  متغیر('رشتہ_دار_نمی', وحدت='فیصد', کم=0)
متغیرات.جوڑانا(رشتہ_دار_نمی)