کوائف¶
تقدیر کے سارے نتائيج کوائف کی قسم میں مل جاتے ہیں۔
-
class
تقدیر.کوائف.کوائف(اعداد, سے=None, تک=None, متغیرات=None)[source]¶ آب وہوا کے کوائف۔
-
لاپتہ(سارے=False)[source]¶ نا معلوم دنوں کے کوائف واپس دیگا۔
Parameters: سارے (bool) -- صرف ان دنوں کے کوائف دے گا جینکے سارےعمودی ستون کے کوائف نا معلوم ہیں۔ Returns: Return type: pd.PeriodIndex
-