مقام

class تقدیر.مقام.مقام(عرض, طول, بلندی=None)[source]

ایک مقام، جس کے ليے آب وہوا کے کوائف درکار ہيں۔

کوائف_پانا(سے, تک, ذرائع=None, خاکے='۸.۵')[source]

آبوہوا کے کوائف ليناا۔

Parameters:
  • سے (str | datetime.date) -- وہ تاریخ جب سے کوائف چاہيں۔
  • تک (str | datetime.date) -- وہ تاریخ جب تک کوائف چاہيں۔
  • ذرائع (ذریعہ | list) -- وہ ذرائع جن سے کوائف لينےا ہيں۔ یا ذریعہ، یا انکی فہرست ہو سکتی ہے۔
  • خاکے (str | float) -- آب وہوا کی تبدیلی کے خاکے۔مثال کے طور پر ۸۔۵
Returns:

آب وہوا کے کوائف۔

Return type:

کوائف