معلومات

ذرائع

تقدیر کے بنیادی ذرائع نیچے دیے گيے ہیں۔

تقدیر کے بنیادی ذرائع
ذریعہ آب وہوا تبدیلی کے خاکے دستیاب سال
ناسا ماضی ~۱۹۸۳ - آج
مرکسم۵ ۰، ۲.۶، ۴.۵، ۶.۰، ۸.۵ ۲۰۹۵ تک
مرکسم۵_جال ۰، ۲.۶، ۴.۵، ۶.۰، ۸.۵ ۲۰۹۵ تک

اول الذکر ذرائع ماضی اور مستقبل کے لئے مفید ہیں۔ اگر آپ اپنے مشاہدات کے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں تو درجہ ذيل ذرائع کارآمد ہوسکتے ہیں يہ ذرائع مسل سے کوائف پڑھتے ہیں۔

  • جےسن: جےسن کے مسل پڑھتا ہیے۔
  • دیسات: دیسات کے مسل پڑھتا ہیے۔
  • سی_اس_وی: سے اس وی کع مسل پڑھتا ہیے۔
  • دیسات_ماھانہ: دیسات کے ماھانہ کوائف پڑھتا ہیے۔
  • جمع: مختلف نکتے کے ذرائع ایک ساتھ جمع کرکے لاپتہ کوائف کی توسیع کریگا۔

متغیّرات

تقدیر میں يہ متغیّرات دستیاب ہیں۔

Note

احتیاط کریں ہو سکتا ہے کہ سارے ذرائع میں سارے متغیّرات دستیاب نہ ہوں۔

نام معنی وحدت
تاریخ تاریخ روزانہ (۲۰۱۸۰۱۰۱)، ماہانہ (۲۰۱۸۰۱)، یا سالانہ (۲۰۱۸)
بارش بارش ملیمیٹر
شمسی_تابکاری شمسی تابکاری  
درجہ_حرارت_زیادہ درجہ حرارت زیادہ سے زیادہ سیلسیس
درجہ_حرارت_کم درجہ حرارت کم سے کم سیلسیس
درجہ_حرارت_اوسط درجہ حرارت کا اوسط سیلسیس