ذریعہ

تقدیر میں مختلف قسم کے ذرائع ہیں۔ چاہئں تو آپ خود اپنے ذرائع بھی:ref:بنا <نئے_ذرائع> سکتے ہیں۔ تقدیر میں ۲ قسم کے ذرائع ہیں: نکتہ کے ذرائع، جو ایک مقام کے کوائف ھی فراہم کرتے ہیں، اور عام ذرائع، جو ایک رقبے یا پوری دنیا کے کوائف فراہم کرتے ہیں۔

ان دونوں کی بنیادی ملومات نیچے دی گئی ہیں۔

class تقدیر.ذریعہ.ذریعہ[source]

آب و ہوا کے کوائف کا ذریعہ۔

_کوائف_بنانا(سے, تک, عرض, طول, بلندی, خاکے)[source]

ایک جگہ کے لئے خاکے کے لحاص سے سے سے تک تک کوائف دینا۔

Parameters:
  • سے (datetime.date | str) -- وہ تاریخ جب سے کوائف چاہيں۔
  • تک (datetime.date | str) -- وہ تاریخ جب تک کوائف چاہيں۔
  • عرض (float | int) -- جگہ کا عرض۔
  • طول (float | int) -- جگہ کا طول۔
  • بلندی (None | float | int) -- جگہ کی بلندی۔
  • خاکے (None | str) -- آب وہوا کی تبدیلی کا خاکا۔
Returns:

کوائف، پاندس میں۔ اگر ان تاریخ، جگہ، یا خاکے کے لئے اس ذریعے میں کوائف دستیاب نہیں ہیں، تو پھر None واپس دینا۔ پاندس کا اشاریہ pd.PeriodIndex ہونا چاہئے۔ اشاریہ روزانہ، ماہانہ، سا لانہ کا ہو سکتا ہے۔

Return type:

pd.DataFrame

کوائف_پانا(سے, تک, عرض, طول, بلندی, خاکے='۸.۵')[source]

وہ کوائف مہيا کرنا جو سے اور تک تاریخ کے درميان اس جگہ اور خاکے کے ليے دستیاب ہیں۔

Parameters:
  • سے (datetime.date | str) -- وہ تاریخ جب سے کوائف چاہيں۔
  • تک (datetime.date | str) -- وہ تاریخ جب تک کوائف چاہيں ۔
  • عرض (float | int) -- جگہ کی عرض۔
  • طول (float | int) -- جگہ کی طول۔
  • بلندی (None | float | int) -- جگہ کی بلندی۔
  • خاکے (None | str) -- آب وہوا کی تبدیلی کا خاکا۔
Returns:

ہمہارے (روزانہ) کوائف۔

Return type:

کوائف

class تقدیر.ذریعہ_نکتہ.ذریعہ_نکتہ(عرض, طول, بلندی, خاکے=None, تبدیل_عمودی_ستون=None)[source]

نکتہ کے ذرائع اعم ذرائع کے جیسے ہیں، پر انہیں بناتے پر ھی بتانے پڈتا ہیے کہ کیس جگہ کے ہیں۔