مشاہدات کی تياری

اگر آپکے پاس آب وہوا کے مشاہدات ہیں، تقدیر ان سے کوائف لينے کی کوشش کریگا۔کوائف نہ ملنے کی صورت میں دوسرے ذرائع سے کوائف لےگا۔ آپ کے کوائف جےسن، سی اس وی یا دیسات کے مطابق (.WTH) ہو سکتے ہیں۔

import matplotlib.pyplot as plt

from تقدیر.ذرائع import سی_اس_وی, دیسات, جےسن
from تقدیر.مقام import مقام
from تقدیر.وسائل import وسائل_پانا

جگہ = dict(عرض=47.275, طول=-77.617, بلندی=375)
مشاہدات۱ = دیسات(وسائل_پانا('۳۶۵دن.WTG'))
مشاہدات۲ = دیسات(وسائل_پانا('۳۶۶دن.WTG'))

م = مقام(**جگہ)
کو = م.کوائف_پانا(سے='۲۰۰۳۰۱۰۱', تک='۲۰۰۴۱۲۳۱', ذرائع=[مشاہدات۱, مشاہدات۲])

روزانہ = کو.روزانہ()
روزانہ.dropna().plot(kind='line')

(Source code, png, hires.png, pdf)

../_images/mshahdat-1.png

کوائف ڈھونڈنے کی ترتیب کچھ اس طرح سے ہوگی۔ سب سے پہلے مطلوبہ جگہ پر لیے گئے اعدادوشمار، اس کے بعد ناساکے اعدادوشمار اور سب سے آخر میں مرکسم کے اعدادوشمار۔ اگر آپ نہیں چاہتے کہ نامعلوم کوائف دوسرے ذرائع سے ڈھونڈیں تو ذرائع توپل میں دینا:

from تقدیر.ذرائع import سی_اس_وی, دیسات, جےسن
from تقدیر.مقام import مقام
from تقدیر.وسائل import وسائل_پانا

مشاہدات۱ = سی_اس_وی(وسائل_پانا('روزانہ.csv'), **جگہ)
مشاہدات۲ = جےسن(وسائل_پانا('روزانہ.json'), **جگہ)
مشاہدات۳ = دیسات(وسائل_پانا('ACNM1301.WTH'))

م = مقام(**جگہ)
م.کوائف_پانا(سے='۲۰۰۰۰۱۰۱', تک='۲۰۱۷۰۱۰۱', ذرائع=(مشاہدات۱, مشاہدات۲, مشاہدات۳))

اب، نامعلوم کوائف کے جگہ میں np.nan ھی ہوگا۔

اگر آپکے جیسن اور سی اس وی کےعمودی ستونوں کے نام تقدیر کے متغیّرات کے نام سے مختلف ہیں، تو کوئی مسئلہ نہیں ہے ۔

میرے_متغیّر_کا_نام = {'بارش': 'மழை'}
سی_اس_وی('مشاہدات.csv', **جگہ, تبديل_ستون=میرے_متغیّر_کا_نام)

ماہانہ اور سالانہ کے مشاہدات

اگر آپکے مشاھدات ماہانہ یا سالانہ کی طرز پر ہیں،اور آپ کو روزانہ کی طرز پر کوائف چاہیں تو تقدیر آپکے لئے انسے روزانہ کی طرز پر کوائف بناے گا۔ تقدیر ڈیسيٹ کے ماہانہ کوائف کی مسل (.MTH) کو بھی پڑھ لیتا ہے۔

مشاہدات۱ = جیسن('ماہانہ.json', **جگہ)
مشاہدات۲ = دیسات('ARPE.MTH')

م = مقام(**جگہ)
م.کوائف_پانا(سے='۲۰۰۰۰۱۰۱', تک='۲۰۱۷۰۱۰۱', ذرائع=[مشاہدات۱, مشاہدات۲])

خاکے کے مشاہدات

عام طور پر، مشاہدات ماضی کے ھوتے ہیں۔ پر اگر آپکے پاس مستقبل کے کوائف ہیں، تو خاکے کے طور پر بھی مشاھدات بنا سکتے ہیں۔ اس طرخ کے مشاھدات اہم ہو سکتے ہیں جب آپکے پاس مطلوبہ جگہ کی آب وہواکی تبدیلی کے نمونے کے نتائج ہوں۔

from تقدیر.ذرائع import سی_اس_وی
from تقدیر.مقام import مقام

جگہ = dict(عرض=11.02, طول=76.96, بلندی=1)

مشاہدات_۲۶ = سی_اس_وی('مشاہدات.csv', **جگہ, خاکے='۲.۶')
مشاہدات_۸۵ = سی_اس_وی('مشاہدات.csv', **جگہ, خاکے='۸.۵')
م = مقام(**جگہ)

# مشاہدات_۲۶ کے کوائف ھی ملیں گے۔
م.کوائف_پانا(سے='۲۰۱۸۰۱۰۱', تک='۲۰۱۷۰۱۰۱', ذرائع=[مشاہدات_۲۶, مشاہدات_۸۵],  خاکے='۲.۶')

# مشاہدات_۸۵ کے کوائف ھی ملیں گے۔
م.کوائف_پانا(سے='۲۰۱۸۰۱۰۱', تک='۲۰۱۷۰۱۰۱', ذرائع=[مشاہدات_۲۶, مشاہدات_۸۵],  خاکے='۸.۵')