மார்கஸிம் ௫ பயன்படுத்துதல்

مرکسم ۵ آب وہوا کی تبدیلیوں کے خاکے کے لحاص سے آب وہوا کے کوائف دیتا ہے۔ مرکسم جالبین میں ہے اور آپ اسکو اپنے تخمینہ کار پر بھی تنصیب کر سکتے ہیں۔

تقدیر دونوں سے کوائف ڈھونڈ سکتا ہے، پر تخمینہ کار پر موجود مرکسم ھمیشہ جالبین کے مرکسم سے تيز ہو گا۔ اسی لئے، اگر آپ مرکسم پر زيادہ کام کرنے والے ہیں،تو بہتر ہوگا کےآپ اپنے تخمینہ کار پر مرکسم تنصیب کریں۔

جالبین مرکسم کا استعمال

آپ کو کچھ کرنے کی ضرورت نہیں۔آّپ صرف مقام اور خاکوں کا ت‏عين کريں۔ اگر آپ کا تخمینہ کار جالبین سے منسلک ہے،تو تقدیر خود ہی اعدادوشمار لے گا۔

اسکا استعمال کرنے سے پہلے اپکو فائرفاکس کا گکو کی تنصیب کرنے کی ضرورت پڈھیگی۔

from تقدیر.ذرائع import مرکسم۵
from تقدیر.مقام import مقام

میرا_مقام = مقام(عرض=11.02, طول=76.96, بلندی=1)

کو = میرا_مقام.کوائف_پانا(سے='۲۰۵۰۰۱۰۱', تک='۲۰۶۰۰۱۰۱', ذرائع=مرکسم۵(نمونہ=نمونہ))

تخمینہ کار پر مرکسم کا استعمال

پہلے مرحلہ ميں آپکو اپنے تخمینہ کار پرمرکسم کی تنصیب کرنی پڑیگی۔ بعد میں تقدیر کو مرکسم کا راستہ بتانا ہے تاکہ وہ جان سکے کہ آپکا مرکسم کہاں رکھا ہے:

from تقدیر.ذرائع.مرکسم۵ import راستہ_مرکسم_بتانا
راستہ_مرکسم_بتانا('~میرا/مرکسم/ہے/یہاں/marksim.exe')

مرکسم کے خاص نمونے

مرکسم ۵ میں ۱۷ مختلف آب وہوا تبدیلیوں کے نمونے ہیں۔ عام طور پر ہم تمام کا استعمال کریں گے۔ پر اگر آپکو خاص نمونوں کا استعمال کرنا ہے تو آپ مرکسم کے ذریعے بتا سکتے ہیں کے آپکو کون سے نمونے درکار ہيں۔ یہ طريقہ جالبین اور تخمینہ کار کے مرکسم دونوں کے لئے کارآمد ہے۔

from تقدیر.ذرائع import مرکسم۵, مرکسم۵_جال, ناسا
from تقدیر.مقام import مقام

میرا_مقام = مقام(عرض=11.02, طول=76.96, بلندی=1)

نمونہ = '۰۰۰۰۰۱۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰'
ذرائع = (مرکسم۵(نمونہ=نمونہ), مرکسم۵_جال(نمونہ=نمونہ), ناسا())
کو = میرا_مقام.کوائف_پانا(سے='۲۰۵۰۰۱۰۱', تک='۲۰۶۰۰۱۰۱', ذرائع=ذرائع)