جمع¶
تقدیر میں ذرائع کے جمع بنا سکتے ہیں جین میں مختلف ذرائع جوڑی جاتی ہیں۔
بعاد میں کریدج سے لاپتہ جگے کے کوائف بنا سکتے ہیں۔
from تقدیر.ذرائع import سی_اس_وی, جمع
from تقدیر.مقام import مقام
from تقدیر.وسائل import وسائل_پانا
مسلیں_جمع = {
'جھنگ': {'مسل': 'جھنگ.csv', 'عرض': 71.83329773, 'طول': 30.83329964, 'بلندی': 158},
'سرکودھا': {'مسل': 'سرگودھا.csv', 'عرض': 72.66670227, 'طول': 32.08330154, 'بلندی': 193},
'فیصل آباد': {'مسل': 'فیصل آباد.csv', 'عرض': 73.09999847, 'طول': 31.43330002, 'بلندی': 184},
'لاہور': {'مسل': 'لاہور.csv', 'عرض': 74.33329773, 'طول': 31.54999924, 'بلندی': 217},
'ملتان': {'مسل': 'ملتان.csv', 'عرض': 71.43329620, 'طول': 30.20000076, 'بلندی': 122}
}
for ج in مسلیں_جمع.values():
ج['مسل'] = وسائل_پانا('جمع/' + ج['مسل'])
ذرائع = [سی_اس_وی(**ل) for ل in مسلیں_جمع.values()]
ذریعہ_جمع = جمع(ذرائع)
کو = مقام(عرض=74, طول=33, بلندی=190).کوائف_پانا('۲۰۰۵-۰۱-۰۱', '۲۰۰۶-۰۲-۰۱', (ذریعہ_جمع,))
روزانہ = کو.روزانہ()
روزانہ.dropna(how='all').plot(kind='line')
دستیاب جگے کے لحاص سے لاپتے دینوں کے کوائف بھی توسیع کر دیگا۔
کو = مقام(عرض=72.66670227, طول=32.08330154, بلندی=193).کوائف_پانا('۲۰۰۵-۰۱-۰۱', '۲۰۰۶-۰۲-۰۱', (ذریعہ_جمع,))
روزانہ = کو.روزانہ()
روزانہ.dropna(how='all').plot(kind='line')
(Source code, png, hires.png, pdf)
