ابتدايئہ

تنصیب

تقدیر کی تنصیب کرنا بہت اسان ہے۔

pip install taqdir

تازہ ترين تقدیر گٹھب پر دستياب ہے۔ اسے موصول کرنے کے ليے لکھيں:

pip install git+git://github.com/julienmalard/taqdir.git@master

تقدیر کیسے کام کرتا ہے؟

اگر آپکے پاس مشاہدات ہیں تو کوائف ڈھونڈنے کی ترتیب کچھ اس طرح سے ہوگی۔ سب سے پہلے مطلوبہ جگہ پر لیے گئےآپکے اعدادوشمار، اس کے بعد ناساکے اعدادوشمار (ماضی کے لئے) اور سب سے آخر میں مرکسم کے اعدادوشمار (مستقبل کے لئے)۔

استعمال کرنے کا طريقہ؟

پہلے ایک مقام بنانيں۔ يہ مطلوبہ جگہ کو ظاہر کرے گا جسکے ہمہیں کوائف چاییئں۔اس کے بعد مدت مت‏عيں کريں۔ تقدیر سے اسّے کوائف مل جائيں گے۔

import matplotlib.pyplot as plt

from تقدیر.ذرائع import سی_اس_وی, دیسات, جےسن
from تقدیر.مقام import مقام

جگہ = dict(عرض=11.02, طول=76.96, بلندی=1)

م = مقام(**جگہ)
کو = م.کوائف_پانا(سے='۲۰۰۰۰۱۰۱', تک='۲۰۰۱۰۱۰۱',  خاکے='۲.۶')

روزانہ = کو.روزانہ()
روزانہ.plot(kind='line')

(Source code, png, hires.png, pdf)

_images/ibtadai-1.png
کو.لاپتہ()  # نامعلوم دنوں کے نام پانا

# ماہانہ اور سالانہ کوائف  کے ليے
ماہانہ = کو.ماہانہ()
کو.سالانہ()

ماہانہ.plot(kind='line')

(Source code, png, hires.png, pdf)

_images/ibtadai-2.png

نتیجے کو مسل کے طور پر بھی لکھ سکتے ہیں۔

کو.لکھنا('/میرا/راستہ', '.csv')

اگر آپکے پاس مشاہدات کے کوائف ہیں تو یہ بھی جوڑے جا سکتے ہیں۔

from تقدیر.مقام import مقام
from تقدیر.ذرائع import سی_اس_وی

میرا_مقام = مقام(‏عرض=11.02, طول=76.96, بلندی=1)
مشاہدات = سی_اس_وی('مشاہدات.csv', عرض=11.02, طول=76.96, بلندی=1)
کو = میرا_مقام.کوائف_پانا(سے='۲۰۱۸۰۱۰۱', تک='۲۰۱۷۰۱۰۱', ذرائع=مشاہدات)

مشاہدات کو دیسات اور جےسن سے بھی پڑھا جا سکتا ہے۔